حیدرآباد۔12۔مارچ (اعتماد نیوز)مرکزی وزیر جئے رام رمیش نے آج کہا کہ سیما
آندھرا کے نئے دار الحکومت کا اعلان ستمبر میں کیا جائیگا۔آج انہوں نے ضلع
پرکاشم میں ٹی
آر ایس کی جانب سے انہیں سیما آندھرا کے اجینٹ قرار دئے
جانے پر اس الزام کو مسترد کر دیا۔انہوں نے کہا کہ کانگریس کو کوئی چھوڑ
دینے پر اس سے کانگریس کو کوئی نقصان نہیں ہوگا۔